امریکی ریاست واشنگٹن میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق معمول کی تربیتی پرواز کے دوران امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پائلٹ نے کامیابی سے ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی۔ https://www.city42.tv/14-Jun-2026/205557